اڑتالیسویں 48 ویں اسپیشل ٹریننگ پروگرام کے 55 رکنی وفد نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کا 2 روزہ مطالعاتی دورہ کیا۔چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے محکمانہ ورکنگ اور ٹیکس قوانین سے متعلق بریفنگ دی۔ زیر تربیت افسران کو پنجاب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور ٹیکس اصلاحات بارے آگاہ کیا گیا۔چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انفورسمنٹ میکنزم اور محصولات کولیکشن میں اصلاحات سے مثبت نتائج سامنے آئے۔ اصلاحاتی منصوبوں سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ محصولات جمع کیے گئے۔ گزشتہ سال کی نسبت ٹیکس کولیکشن میں 35 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفد ارکان نے پی آر اے کے ڈیجیٹل ریفارمز اور قوانین میں ترامیم کی سفارشات کو سراہا۔دور حاضر میں سرکاری سطح پر کیش لیس اکانومی کے عملی نفاذ کیلئے قوانین میں سہولت مثبت عمل ہے۔
Read Next
2 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
7 دن ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،لاہور کے 31 انفورسمنٹ افسران کے تبادلے*
2 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
3 ہفتے ago





