نو محرم اور دس محرم کے موقع پر میئر کراچی مرتضٰی وہاب سے شہنشاہ نقوی کی جلوس کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔میئرکراچی نے انتظامات اور سکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر مولانا شہنشاہ نقوی نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا بھی کرائی