سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب آسیہ گل کی صدارت میں محکمہ جاتی ترقیاتی سب کمیٹی (DDSC) کا اجلاس منعقد ہوا۔

جس میں تین ترقیاتی سکیموں پر غور کیا گیا جن میں بہاولپور کے سٹی ایریا سے باہر جدید مذبحہ خانے کی تعمیر اور منتقلی، راکھی نالہ واٹر سورس پر مبنی فورٹ منرو کے لیے واٹر سپلائی سکیم کی تعمیر، ضلع ڈیرہ غازی خان میں چوڑی سڑک کی تعمیر اور تھانہ ڈیرہ میں سڑک کی تعمیر نو شامل ہیں۔ کولیاں چوک سے ڈھلیان چوک ڈنگہ، تحصیل کھاریاں کی تعمیر شامل ہے۔






