محکمہ بلدیات پنجاب نے میونسپل آفیسر ریگولیشنز سید غلام مصلح الدین کو چیف آفیسر ضلع کونسل لودھراں کا اضافی چارج دے دیا ہے۔محمد علی کی معطلی کے بعد چیف آفیسر کی خالی آسامی پر اضافی چارج کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ رضوان نذیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
ستھرا پنجاب پروگرام انتظامی اور مالی بحران کا شکار،ہزاروں ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکیں،کمپنی ماڈل سے اتھارٹی ماڈل پر شفٹنگ،ڈی جی معاملات چلانے میں ناکام
1 دن ago
سندھ حکومت نےعید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
2 دن ago
*بلدیاتی انتخابات،پنجاب لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز 2026ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری*
2 دن ago
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر جامع عید صفائی پلان کی منظوری،کوئی سُستی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر بلدیات ذیشان رفیق
4 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈسکہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا طویل جائزہ اجلاس
Related Articles
پانچ شہروں میں آر سی سی پائپ پلانٹس کی تنصیب شروع ہوگئی، تمام سکیموں میں صرف لائننگ والے پائپ استعمال کئے جائیں گے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
5 دن ago




