آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے ہاکی ٹیم کی مستقبل میں کامیابیوں کو یقینی بنانے کیلئے بھرپورتعاون فراہم کریں گے۔ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم جی ایچ کیو پہنچی، جہاں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ٹیم کا خیرمقدم کیا۔اور استقبالیہ دیا۔ آرمی چیف نےقومی ہاکی ٹیم کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں صدر پی ایچ ایف طارق حسین بھی شریک تھے۔ صدر پی ایچ ایف نے ملاقات اور بات چیت کا موقع فراہم کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔.
Read Next
ستمبر 13, 2025
وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بنوں کا دورہ، جنوبی وزیرستان آپریشن میں 12 بہادر شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت
اگست 29, 2025
*فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کرتارپور کو ترجیحی بنیادوں پر اصل حالت میں بحال کرنے کا اعلان*
جولائی 30, 2025
یقینی ہیرو: 1965 کی پاک-بھارت جنگ کا اصل فاتح "راجوری کا بادشاہ” میجر ملک منور خان اعوان
جولائی 25, 2025
*فیری میڈوز سے سیاحوں کا فضائی انخلاء*
جولائی 15, 2025
*کوہاٹ میں 9 ڈویژن کے تحت ملک کا پہلا ڈرون سپورٹ سیل قائم*
Related Articles
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی بھارتی جارحیت کے نتیجہ میں شہید ہونے والے حافظ فرحان کے اہل خانہ سے ملاقات،درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی
مئی 15, 2025
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی پاک آرمی، پولیس، انتظامیہ افسران کے ہمراہ شہید کے خاندان سے ملاقات، درجات بلندی کے لئے دعا،سی ایم ایچ کا دورہ
مئی 12, 2025
His Excellency Roman Golovchenko, Prime Minister of the Republic of Belarus, met General Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff (COAS), in Islamabad today.
اکتوبر 15, 2024



