ادارہ تحفظ ماحول، پنجاب کا بڑا اقدام۔ "ہاک آئی” پروجیکٹ کے تحت ایریل سرویلنس کمپنی (ASC) قائم کر دی گئی۔ یہ کمپنی پنجاب بھر میں آلودگی کے ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرے گی

اور ماحولیاتی قوانین کے نفاذ کے حوالے سے معلومات فراہم کرے گی۔ تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونذ نے فیلڈ میں کام شروع کر دیا ہے۔






