وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کاوشوں کا اعتراف

کراچی کی سڑکوں پر 28 نئی تزئین و آرائش شدہ ایئر کنڈیشنڈ سی این جی بسوں کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے اجلاس سی ایم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ اس بیڑے کو عوام کی بس سروس میں شامل کریں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میونسپل کمشنر ایس ایم افضال زیدی اور دیگر اجلاس میں شریک ہوئے۔

جواب دیں

Back to top button