فلائیٹ لیفٹننٹ ریٹائر خوشحال خٹک کو چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری آزاد جموں و کشمیر محمد داؤد کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔خوشحال خٹک پی اے ایس گریڈ21 کے آفیسر ہیں جو ایڈیشنل سیکرٹ
ری پاور ڈویژن تعینات تھے۔
Read Next
5 دن ago
عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیر امور کشمیر پر عدم اعتماد اور بائیکاٹ کا اعلان
1 ہفتہ ago
آزاد کشمیر الیکشن، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا 90 فیصد کام مکمل کر لیا گیا،چیف الیکشن کمشنر کو بریفنگ
3 ہفتے ago
آزادکشمیر کے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے ابتدائی ووٹرز فہرستیں شائع کر دیں..
3 ہفتے ago
آزادکشمیر کے ایڈہاک / کنٹریکٹ ملازمین کو 30 ستمبر تک توسیع دیدی گئی.
4 ہفتے ago
آزادکشمیر میں نئی آسامیوں کی تخلیق،اپگریڈیشن،سپلیمنٹری گرانٹس اور ریٹائرڈ ملازمین کی دوبارہ تعیناتی پرپابندی عائد
Related Articles
وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے مظفرآباد میں انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
اپریل 9, 2026
آزادکشمیر کے محکمہ تعلیم سکولز نے بھی 16 مارچ سے 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا
مارچ 14, 2026



