پشاور(بلدیات ٹائمز)لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی، صدر حاجی انور کمال خان مروت ، چیئرمین محبوب اللہ اور جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں چارسدہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ان کے انتخاب پر مبارکباد ہیش کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا کہ چارسدہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران چارسدہ پریس کلب کے ممبران کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے عوام اور ملازمین کو درپیش مسائل اُجاگر کرنے اور ان کے حل کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔
Read Next
1 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 سے متعلق اجلاس!
2 دن ago
کابل ریور کینال روڈ کی منظوری دیدی گئی،وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی
2 دن ago
عمران خان رہائی امن موومنٹ افتتاحی تقریب!
3 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کا بلدیاتی اداروں کے ملازمین کے ساتھ روا زیادتیوں پر 2 اپریل کو ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کر دیا
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا افتتاح کر دیا، 10 نئے محکمے اور 88 اقدامات
Related Articles
خیبرپختونخوا کی مقامی حکومتوں میں ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں،میئرز اور چیئرمینز کے اختیارات انتظامی افسران کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری
6 دن ago
محمد سہیل خان آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اہلِ خانہ کی ملاقاتوں کی سہولت فراہم کرنے کیلئے وزیراعظم پاکستان کو خط ارسال کر دیا
1 ہفتہ ago
خیبر پختونخوا، تنخواہوں سے محروم سینیٹیشن کمپنی کے 25 ملازمین کی برطرفی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
2 ہفتے ago



