سوئی ناردرن لاہور ایسٹ ریجن کی گیس چوری کے خلاف بڑی کاروائی

*(لاہور)* سوئی ناردرن گیس لاہور ایسٹ کی اسپیشل ٹاسک فورس نے ایک چھاپے کے دوران چونگی سگیاں گاوں میں ایک بڑی گیس چوری پکڑ لی۔ موقع پر 2 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو متعدد جگہوں سےکلیمپ لگا کر ڈائریکٹ بائی پاس کے ذریعے 40 سے زائد گھروں میں گیس چوری کی جا رہی تھی ۔تمام ڈائریکٹ بائی پاس منقطع کر دیےگئے اور گیس چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button