وزیر بلدیات مینا خان آفریدی لوکل گورنمنٹ کمیشن کے چیئرمین مقرر کر دئیے گئے ہیں۔ایم پی اے محمد ادریس، ایم پی اے احمد کُنڈی کمیشن ممبران میں شامل ہیں،ٹیکنوکریٹ حفیظ الرحمان اور خاتون ٹیکنوکریٹ عائشہ بانو کو بھی رکن مقرر کیا گیا ہے۔سیکرٹری لاء اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن کے ممبران میں شامل ہیں۔فنانس ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ بھی کمیشن میں شامل ہوگا۔ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ کمیشن کے سیکرٹری مقرر کر دئیے گئے۔
Read Next
1 گھنٹہ ago
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کی مدت میں توسیع کے جائزہ کیلئے اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن جاری
14 گھنٹے ago
ڈی جی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی, کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کی زیر صدارت پشاور کی بحالی کے منصوبے کے حوالے سے اجلاس
2 دن ago
فداالکریم نے باضابطہ طور پر کالاش ویلیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
2 دن ago
محمد سہیل آفریدی کا پشاور میں ایران کے قونصل خانے کا دورہ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے انتقال پر ایرانی قونصل جنرل علی بنفشہ خوا سے تعزیت
2 دن ago






