پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغازکردیا گیا ہے-وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب انفورسیمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) متحرک ہوگئی ہے-ناجائزمنافع خوری کے لیے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا گیاہے،ملوث پمپس فوری سیل، لائسنس منسوخ ہوں گے- وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ‘زیرو ٹالرینس’ کی ہدایت کرتے ہوئے فیلڈ افسران کو پٹرول پمپس کی سخت مانیٹرنگ کا حکم دیاہے-کہا گیا کہ پٹرول مافیا کے گرد پنجاب حکومت نے فولادی شکنجہ تیارکرلیا ہے-پنجاب میں گلف ریجن کی جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاے گی-پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں -پٹرولیم مصنوعات سے متعلق قیاس آرائیوں پر حکومت پنجاب نے سخت انتباہ کیا کہ مصنوعی قلت کا شوشہ چھوڑنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوگا-
Read Next
7 گھنٹے ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
1 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
1 دن ago
حکومت پنجاب نے 7 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات
4 دن ago
*پنجاب آرٹیفیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا-*
Related Articles
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
5 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے، سی ای اوملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عثمان اکرم تبدیل،ایم ڈی کی سیٹ سے بھی فارغ
6 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنزکی ری سٹرکچرنگ کا حکم دے دیا
6 دن ago



