لندن کے میئرصادق خان نےکہا ہےاوول میں کھیلا جانے والے آج 30مئی کامیچ پاکستان جیتے یا انگلینڈ،دونوں صورتوں میں یہ میری فتح ہے۔ صادق خان لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سےقومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کے اعزاز میں دئیے گئیے عشائیہ میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کررہےتھے۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سمیت اہم شخصیات اور کمیونٹی کے اہم افراد بھی موجود تھے۔میئر لندن صادق خان نے کہا کہ بابراعظم اچھی فارم میں ہیں، وہ میرے فیورٹ پلیئر اور رول ماڈل ہیں۔ صادق خان کا کہنا تھا کہ اوول میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں اچھا مقابلہ ہوگا،آج کا میچ پاکستانی ٹیم جیتے یا انگلینڈ، دونوں صورتوں میں یہ میری فتح ہے، پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں سمیت اوورسیز پاکستانیوں کی نظریں بھی ٹیم پر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں جب بھی پاکستانی ٹیم کی باولنگ دیکھتا یوں تو مجھےوقاریونس اور وسیم اکرم کی طوفانی باولنگ یاد آتی ہے..
Read Next
5 دن ago
*برطانوی شہر راچڈیل کے میئر فیصل رانا اور ان کے وفد کا اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا دورہ*
2 ہفتے ago
برطانیہ کے شہر روچڈیل کے مئیر فیصل رانا کی قیادت میں وفد کی کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل سے ملاقات
ستمبر 14, 2026
پہلے بھی خبردار کر چکا ہوں کہ اے آئی روزگار کے لیے ‘اجتماعی تباہی کا ہتھیار ثابت ہو سکتی ہے،میئر آف لندن صادق خان
مئی 22, 2026
چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی جانب سے لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کے 20 رکنی وفد کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
مئی 19, 2026
صدرلوکل کونسلز ایسوسی ایشن پاکستان و چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی وفد کے ہمراہ ورلڈ اربن فورم میں شرکت
Related Articles
سابق میئر مردان حمایت اللہ مایار کابرطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
اپریل 24, 2026
*مسلم امیدوار ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے میئر منتخب*
نومبر 5, 2025
The climate emergency is the biggest threat to life on our planet.mayor of London Sadiq khan
نومبر 3, 2025