یونین کونسلز سطح پر درپیش چیلنجز اور مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا گیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی ہے۔سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بھی شامل، مسائل کا جامع جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے گی۔کمیٹی یونین کونسلز نمائندگان کو درپیش امور کا تفصیلی تجزیہ کرکے قابل عمل سفارشات مرتب کرے گی۔یونین کونسلز کے جائز مسائل کے حل کیلئے مؤثر اور قابل عمل اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے پیش کردہ متعدد مطالبات پر حکومت پہلے ہی پیش رفت کررہی ہے۔کوئی ایسا وعدہ نہیں کیا جائے گا جو عملی طور پر پورا نہ ہوسکے، جائز مطالبات پر سنجیدگی سے غور ہوگا۔
Read Next
2 ہفتے ago
صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
4 ہفتے ago
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010ء میں ضروری ترامیم دیگر امور کا جائزہ
ستمبر 9, 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر دکی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی،ریڑھیاں مختص مقام پر منتقل
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
Related Articles
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، دھرنا مؤخر اور او پی ڈیز کی بحالی کا اعلان
جولائی 15, 2026
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،میر سرفراز بگٹی
مئی 12, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیرِ صدارت ڈیپارٹمنٹل سب کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کا اجلاس
مئی 12, 2026



