ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق اضافی شاخوں اور بے ہنگم نشونما سے درختوں کی ظاہری خوبصورتی ماند پڑتی ہے۔ سڑکوں سے ملحقہ درختوں کی بڑھی ہوئی شاخوں سے حادثات کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ بڑھی ہوئی شاخیں بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر جانی و مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ اضافی اور خشک شاخوں کی کٹائی سے درختوں کی نشونما میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
Read Next
10 گھنٹے ago
*صاف پانی اتھارٹی کو 5 ہزار سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کیلئے 30 جون تک مہلت*
1 دن ago
*پنجاب ڈویلپمنٹ پلان کی بروقت تکمیل کیلئے اضلاع میں افرادی قوت اور مشینری کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ*
3 دن ago
*صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ بلال یاسین کانکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے لکشمی چوک کا دورہ۔*
4 دن ago
*اب تک 87 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل، 45 ہزار گھر زیر تعمیر ہیں۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین*
4 دن ago






