پنجاب دیہی دیرپا واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن پراجیکٹ ،پنجاب سیٹیز پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جدید اور دیرپا نظام متعارف کروانے کے لیے آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

ملاقات میں سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ماریہ طارق ،پراجیکٹ ڈائریکٹر پی سی پی سید زاہد عزیز اور پراجیکٹ ڈائریکٹر پی آر ایم ایس سی اسد اللہ بھی موجود تھے





