*ایم ڈی واسا لودھراں جاوید اختر معطل*

سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پیڈا ایکٹ کے تحت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گئی ہے۔جاوید اختر کو ڈی جی پنجاب واسا رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کیمطابق غفلت اور نا اہلی کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button