وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے اپنے وعدے کے مطابق ہیڈ بمبانوالہ تا نندی پور 12.30 کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ کی تعمیرِ نو کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ یہ وہ منصوبہ ہے جس کا علاقہ مکین برسوں سے انتظار کر رہے تھے۔ خستہ حال سڑک، سفری مشکلات اور عوامی پریشانیاں اب ماضی کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔ انشاء اللہ یہ جدید شاہراہ نہ صرف آمدورفت کو آسان بنائے گی بلکہ علاقے کی ترقی، کاروباری سرگرمیوں اور خوشحالی کے نئے دروازے بھی کھولے گی۔مقررین نے کہا کہ ذیشان رفیق نے ثابت کر دیا ہے کہ عوامی نمائندگی صرف دعوؤں کا نام نہیں بلکہ خدمت، کردار اور عملی کام کا نام ہے۔ جس کام کو ماضی میں کوئی نہ کر سکا، آج وہ کام تیزی سے حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں۔ڈسکہ اور گردونواح کے عوام گواہ ہیں کہ ترقی کا سفر رکا نہیں بلکہ پہلے سے زیادہ رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پورا حلقہ جدید ترقی، بہترین انفراسٹرکچر اور مثالی عوامی سہولیات کی پہچان بنے گا۔ترقی کا سفر جاری ہے…
Read Next
9 گھنٹے ago
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
2 دن ago
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زید بن مقصود کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
3 دن ago
*ستھرا پنجاب،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
3 دن ago
Asian Development Bank (ADB) Delegation Visits Punjab Local Government Academy (PLGA), Lahore! 🏢✨
3 دن ago
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
Related Articles
پی ڈبلیو سی اے 12 ستمبر سے سیاحتی سیزن 2026 کا آغاز کرے گا،ہسٹری بائی نائٹ نئے پرفارمنسز کے ساتھ دوبارہ شروع
3 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا قصور شہر، مصطفیٰ آباد، لکھنے کی اور دیگر علاقوں کا اچانک دورہ،صفائی انتظامات کا جائزہ
3 دن ago



