*صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔*

ان میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل، 2026، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل، 2026، مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل، 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل، 2026 شامل ہیں ۔صدرِ مملکت نے محترمہ عائشہ حمیرا چوہدری (ایس جی/بی ایس-22) کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی منظوری بھی دے دی۔

جواب دیں

Back to top button