پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
اطلاق رات 12 بجے سے ائندہ سات روز کے لیے ہوگا
ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 31 پیسے کمی نوٹیفکیشن
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے 28 پیسے کمی نوٹیفکیشن
پٹرول کی نئی قیمت 299 روپے 50 پیسے مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 311 روپے 47 پیسے مقرر
پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا





