نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز علی خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ نے شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون اور وسائل کی فراہمی کا یقین دلایا۔ انہوں نے الیکشن سے متعلق حساس ریکارڈ کی سکیورٹی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ بھی لیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران صوبائی حکومت پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔
Read Next
2 دن ago
صوبائی وزیرِ تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر کی حوالدار لالک جان شہید نشانِ حیدر کے مزار پر حاضری
2 دن ago
چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان سے ملاقات
3 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کاجشن آزادی پاکستان کے حوالے سے یادگارِ شہداء چنار باغ،گلگت میں منعقدہ تقریب سے خطاب
4 دن ago
گلگت بلتستان میں 79 واں یومِ آزادیِ پاکستان شایانِ شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل
5 دن ago






