”اپنی چھت …… اپنا گھر“پراجیکٹ،لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519کنال اراضی پر اپنی چھت ……اپنا گھر پراجیکٹ کی اصولی منظوری دے دی گئی۔کم آمد ن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ قسط پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں گھروں کے نقشوں کیلئے پاکستان کونسل فار آرکی ٹیکٹ اینڈ ٹاؤن پلانرزسے مشاورت پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنی چھت……اپنا گھرپراجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواشریف نے کم از کم لاگت میں بہترین گھرتیار کرنے کیلئے اقدامات کا حکم دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ،سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہور اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی گوئی ژوکے شہرگوئی یانگ میں انٹرنیشنل بگ ڈیٹا ایکسپو میں پارٹی سیکرٹری ہی زونگ یو اور چینی وفد سے ملاقات
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب کا پہلا سپیشل ڈیٹا سنٹر، ”پنجاب ڈیٹا لیک“متعارف کرانے کا اعلان
2 دن ago
پنجاب اور شین جیانگ کے درمیان زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کاعزم
2 دن ago
*CM Maryam Nawaz visits Xinjiang’s renowned Tyren Wisdom Dairy Works*
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ کی تکمیل کے لئے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
5 دن ago
لاہور کی دس سڑکوں کی بیوٹیفکیشن کی منظوری،ایجرٹن روڈ، لٹن روڈ،ڈیوس روڈ،لوئر مال،لارنس روڈ،کیوئنز روڈ،بینک روڈ شامل
5 دن ago
Punjab Home Department Issues Guidelines for Special Arrangements to Celebrate Eid Milad-un-Nabi (PBUH)
1 ہفتہ ago


