ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس منعقد ہوا۔صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کے اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران و ملازمین کی ترقیوں کی منظوری دی گئی۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 228 کیسز زیر غور آئے، 196 ملازمین کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی۔ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے 20 کیسز زیر غور آئے، 15 افسران کو گریڈ 19 میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے 6 اسسٹنٹ پروفیسرز اناٹومی (بی ایس 18) کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔دو اسسٹنٹ پروفیسرز آف سرجری (بی ایس 18) کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔الیکٹرو فزیالوجی کے دو اسسٹنٹ پروفیسرز (بی ایس 18) کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔اورل سرجری کے ایک اسسٹنٹ پروفیسرز (بی ایس 18) کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔کارڈیک سرجری کے 4 اسسٹنٹ پروفیسرز (بی ایس 18) کو ایسوسی ایٹ پروفیسرز (بی ایس 19) کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی
Read Next
5 گھنٹے ago
*آٹے کا نرخ بڑھنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کاشدید برہمی کااظہار،10 ارب کی سبسڈی منظور*
12 گھنٹے ago
پنجاب میں سینٹر آف ایکسیلینس کیلئے فنڈ کے قیام اور 500 ملین روپے سیڈ منی کی منظوری
1 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹیز قائم کرنے،2820 بھرتیوں کی منظوری دیدی
2 دن ago
*نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی،نوٹیفکیشن جاری*
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوکی وفد کے ہمراہ ملاقات
Related Articles
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مسقط میں عمانی وزیربرائے ہاؤسنگ واربن پلاننگ ڈاکٹر خلفان بن سعید بن مبارک الشویلی سے ملاقات
3 دن ago
محمد اعظم گوپانگ اور ندیم احمد کی خدمات ڈیپوٹیشن پر ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
مریم نواز شریف نے مسقط میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“کیلئے یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کر لیا
5 دن ago



