احمد رضا سرور سیکرٹری داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات،نوٹیفکیشن جاری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے احمد رضا سرور کو سیکرٹری داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

جواب دیں

Back to top button