بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،6 مسمار

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کی ہدایت پر نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 6 غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا۔

جن علاقوں میں کارروائی کی گئی ان میں کماہاں روڈ، آشیانہ روڈ، شنگھائی روڈ اور بینک سٹاپ کے علاقے شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button