بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے جون کے لئے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 2 جون کا پہلا آپریشن داتا گنج بخش زون سے شروع کیا جائے گا۔
جو 30 جون تک مختلف ٹاؤنز میں جاری رہے گا۔چیف آفیسر بلدیہ عظمٰی لاہور شاہد عباس کاٹھیا کی مشاورت سے پورے مہینے کا شیڈول تیار کیا گیا ہے۔تمام زونل افسران پلاننگ شیڈول پر عملدرآمد کے پابند ہونگے۔
Read Next
8 منٹس ago
لاہور،مزار اقبال،حضوری باغ پرچم کشائی کی مرکزی تقریب،صوبائی وزراء، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کی شرکت
5 گھنٹے ago
ادارہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے تعاون سے روڈا ایریا میں یوم آزادی کی مناسبت سے 30ہزار پودے لگانے کا آغاز
24 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 سربمہر
1 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کابابو صابو اور ملحقہ علاقوں کا دورہ ،ممکنہ سیلابی صورتحال اور ڈی سلٹنگ کا جائزہ
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،دو مسمار،چار سربمہر
Related Articles
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان خود فیلڈ میں متحرک، سمن آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات ٹاؤن مینجر اور سپروائزر معطل
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،دو مسمار، دو سربمہر
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا مکہ کالونی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،بلوچ روڈ سے تجاوزات کا صفایا
4 دن ago


