محکمہ بلدیات پنجاب نے گریڈ19 کے لوکل گورنمنٹ سروس کے سینئر آفیسر سید نجف علی ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن لوکل گورنمنٹ بورڈ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایڈمن ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ خالی آسامی پر تعینات کر دیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سید نجف علی کے پاس ڈائریکٹر ڈیٹا کلیکشن کا اضافی چارج بھی رہے گا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*پی ڈبلیو سی اے اور لاہور بینالے 04 کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط*
7 گھنٹے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا اہم اجلاس،تمام ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ
1 دن ago
صفائی فیس کی وصولی،ستھرا پنجاب اتھارٹی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مابین باقاعدہ سروس لیول ایگریمنٹ سائن
2 دن ago
*محکمہ بلدیات پنجاب نے یکم جولائی سےمحکمہ ایکسائز کے ذریعے ماہانہ سینی ٹیشن فیس کی وصولی کا ٹیرف اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا*
2 دن ago
*سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود کا ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ*
Related Articles
ایل ڈی اے نے علامہ اقبال زون کے نقشے منظور کرنا شروع کر دیئے،مشروط طور پرایم سی ایل کامکمل بلڈنگ کنٹرول لینے میں ایل ڈی اے کی عدم دلچسپی
2 دن ago
*مجھے کارکردگی کی بنیاد پر پرکھا جائے، ماضی کےنمائندگان سے بھی پوچھا جائے کہ ڈسکہ کیلئے کیا کیا: میاں ذیشان رفیق*
4 دن ago




