میونسپل آفیسرز پلاننگ اور آرکیٹیکچر کی پروموشن ٹریننگ مکمل، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب

میونسپل آفیسرز پلاننگ اور آرکیٹیکچر کی پروموشن ٹریننگ مکمل ہونے پر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے ٹریننگ کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کا کہنا تھا کہ ہمارے آفیسرز کے لیے اس شاندار ٹریننگ کورس کے انعقاد پر وائس چانسلر اور یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ کا شکر گزار ہوں اور امید کرتا ہوں عوام کی سہولت کے لیے میونسپل سروس کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے میں اس ٹریننگ کا موثر استعمال کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button