کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان نے انسداد ڈینگی فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے جوہر ٹاون و اندرون ایریاز کا دورہ کیا۔ انہوں نے انسداد ڈینگی فیلڈ ٹیموں کی ڈینگی لاروا سرویلنس کارکردگی کا جائزہ لیا۔کمشنرلاہورڈویژن محمد جہانزیب اعوان نے ڈینگی فیلڈ ٹیموں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے رواں ہفتے انتہائی اہم ہے سرویلنس میں کوئی غفلت نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ درجہ حرارت میں کمی کے باعث ڈینگی لاروا کم ہو رہا ہے، اس موسم میں بالغ ڈینگی مچھر موجود ہے جس کی تلفی کے طریقہ کار پر مکمل فوکس رکھیں۔کمشنر لاہور نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی ٹیمیں ہر دروازے پر موجود ہیں، شہری بھی بھرپور ذمہ داری سے اپنا کردار ادا کریں، شہری ڈینگی مچھر سے بچاو کیلئے حکومتی ہدایات و تدابیر پر عمل کریں۔
Read Next
4 منٹس ago
روڈا و سی بی ڈی کا لاہور کی جدید ترین فارمیشن میں کلیدی کردار ہوگا،کمشنر جہانزیب اعوان کو عمران امین کی بریفنگ
16 منٹس ago
کمشنر لاہور کوپنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے لاہور میں پراجیکٹس وڈویلپمنٹ ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ
22 گھنٹے ago
گوجرانوالہ:پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور اون سورس ریونیو سکیموں کا جائزہ اجلاس
1 دن ago
*کمشنر لاہورڈویژن محمد جہانزیب اعوان کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس۔ڈی سی ز کی شرکت*
2 دن ago
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لاہور حافظ کریم داد چغتائی کی عوامی مسائل کے حل کیلئے ریونیو کھلی کچہری میں کیسز کی سماعت
Related Articles
کمشنر لاہور محمد جہانزیب اعوان کا داتا دربار کا دورہ،کمپلیکس ڈویلپمنٹ و توسیع پراجیکٹ پیشرفت کا جائزہ
2 دن ago
بی آر ٹی یلو لائن منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری، کمشنر محمد علی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا ایمن آباد ڈیپو اسٹیشن کا دورہ
3 دن ago




