معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ سے پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن کے وفد ارکان نے ملاقات کی،سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ اور ڈی جی فوڈ نوید شہزاد مرزا بھی شریک تھے،مارکیٹ میں گندم اور آٹے کی سپلائی بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی،چیئرمین پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے درپیش مسائل بارے آگاہ کیا، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمی بٹ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری اور حکومت مل کے درپیش مسائل سے متعلق سفارشات تیار کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر روٹی اور آٹے کی ارزاں نرخوں پر فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی اقدامات وقت کا تقاضا ہیں، انڈسٹری نمائندگان کا حکومت سے تعاون مثبت ، سفارشات پر غور کیا جارہا ہے ، مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بحال رہے گی۔
Read Next
1 ہفتہ ago
ڈاکٹر کرن خورشید کا بادامی باغ سبزی منڈی کا اچانک دورہ،ناقص انتظامات پر ای اے ڈی اے عامر حسین اور سیکرٹری اعجاز سلیم منیس معطل
1 ہفتہ ago
پنجاب منڈی ایپ کے ذریعے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں اور طلب و رسد کی 24/7 نگرانی جاری ہے-ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر 10 کلو کا تھیلا 1,100 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 2,200 روپے میں باآسانی دستیاب ہے۔ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ
3 ہفتے ago
پنجاب میں سرکاری گندم کا اجرا شروع قیمت 3800 فی 40 کلو گرام مقرر -ڈی جی فوڈ پنجاب
جون 5, 2026
*دوڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ملازمت سے برطرف، 1 کو شوکاز نوٹس اور ایک کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا*
Related Articles
سیکرٹری فوڈ پنجاب ڈاکٹر کرن خورشید کا ضلع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور فیصل آباد کے مختلف خریداری مراکز کا دورہ
اپریل 26, 2026
ناجائز منافع خوروں کے خلاف 65 مقدمات درج 1075گرفتار،سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن
مارچ 16, 2026



