وزیراعظم پاکستان نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال اور ذاتی پروجیشن سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے فوری طور پر سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال اور ذاتی پروجیشن سے روکنے کے احکامات جاری کردیے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن/ سوشل میڈیا ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button