سندھ میں کالجز کے اساتذہ اور عملے کے تقرروتبادلے پر پابندی، نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ کالج ایجوکیشن نے سندھ کے کالجز میں اساتذہ اور عملے کی ضرورت اور انتظامی بنیادوں کے علاوہ ہر قسم کی تبدیلیوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سندھ کے کالجز میں نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے باعث 31 دسمبر 2024 تک اساتذہ اور عملے کے تبادلے اور تقرری نہیں ہو سکے گی۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button