چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا کراچی پریس کلب کا دورہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا کراچی پریس کلب کا دورہ کیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سمیت گورننگ باڈی کے اراکین سے ملاقات کی

اور کراچی پریس کلب کے اراکین کے پلاٹس اور صحافی کالونیوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

جواب دیں

Back to top button