پہاڑی گراؤنڈ فوارا چوک فیصل آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن

سلوت سعید (کمشنر فیصل آباد)نے فیصل آباد میں سے غیر قانونی تجاوزات سے پاک کرنے کا حکم دیا جس پر محمد زیبر وٹو (چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد) نے میونسپل کار پوریشن فیصل آباد کے عملہ کے ساتھ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن کیا۔خلاف ورزی کرنے والوں کا سامان ضبط کر کے میونسپل کارپوریشن کے سٹور میں جمع کروا دیا گیا اور جرمانے بھی عائد کئے گئے۔چیف آفیسر روزانہ کی بنیاد پر خود تجاوزات کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔گھنٹہ گھر کے اطراف تمام بازاروں سے بھی تجاوزات کا صفایا کر دیا گیا ہے جسے شہریوں سے سراہا ہے۔

جواب دیں

Back to top button