کمشنر لاہور مریم خان و سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا یوم شہادت علی کے موقع پر مرکزی جلوس روٹس کا دورہ کیا۔ انہوں کہا بھاٹی دروازے ایریا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز اور سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید بھی ہمراہ موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنر لاہور مریم خان نے کہا کہ یوم شہادت علی مرکزی جلوس روایتی روٹ پر رواں دواں ہے، جلوس بروقت برآمد ہوا ہے اور اپنے شیڈول کے مطابق کربلا گامے شاہ اختتام پزیر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور لاہور پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے جلوس کے ہمراہ موجود ہیں، مرکزی کنٹرول روم و مانیٹرنگ سنٹر سے لائیو نگرانی کا نظام فعال ہے۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ ”یوم شہادت علی مرکزی جلوس“ کیلئے پولیس ہائی الرٹ پر ہے، خواتین عزاداروں کی سکیورٹی کیلئے لیڈی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ انہوں نے کہا مجالس اور عزاداری جلوسوں کے اختتام پزیر ہونے تک سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔
Read Next
19 گھنٹے ago
کمشنر لاہورمریم خان کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام اور پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیشرفت جائزہ کے حوالے سے اجلاس
3 دن ago
ضلع سرگودھا میں پہلے مرحلے کے دوران 22 دیہات کو مثالی گاؤں میں تبدیل کرنے کا عمل شروع
6 دن ago
لاہور میں 5543 انسپیکشنز، 66 خلاف ورزیوں پر کارروائیاں،95 ہزارجرمانہ، 11 دکانیں سیل، 19 افراد گرفتار
1 ہفتہ ago
ڈی سی لاہور کا ڈیفنس روڈ اور گلاب دیوی ہسپتال کا تفصیلی دورہ، فیلڈ مانیٹرنگ اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لاہور کی چار تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں ماحولیاتی تحفظ ایجنسی و پیرا فورس کی مشترکہ ٹیموں کا کریک ڈاون
Related Articles
کمشنر لاہور مریم خان کا ڈی سی کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ راوی کے اہم پوائنٹس شاہدرہ، کالا خطائی روڈ اور ریلوے ٹریک روڈز ایریا کا دورہ
2 ہفتے ago
معاون خصوصی برائے انسداد پولیو عظمٰی کاردار اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی مشترکہ صدارت میں ڈسٹرکٹ لیول پولیو جائزہ اجلاس
2 ہفتے ago
کمشنرلاہورڈویژن مریم خان کی مون سون انتظامات اور ڈی سلٹنگ آپریشنز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ و محکمہ اریگیشن کو ہدایات جاری
2 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کا زیرو پولیو ویژن یقینی بنایا جائے گا؛ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز
2 ہفتے ago


