کمشنر لاہور مریم خان نے ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کے ہمراہ آوٹ فال روڈ اور شاہدرہ کا دورہ کیا۔ کمشنر لاہور نے روڈ واشنگ/صفائی اور لاہور کے داخلی راستے کے مجوزہ ری ڈیزائنگ پلان کا لیا۔ اس موقع پر آئ ڈیپ افسران نے لاہور کے داخلی راستے شاہدرہ پر ویلکم ری ڈیزائنگ پلان کے حوالے سے آن سپاٹ بریفنگ دی.کمشنر لاہور مریم خان نے آئ ڈیپ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شاہدرہ لاہور کی اہم انٹرنس ہے لاہور کا پہلا تعارف ہے، آئ ڈیپ مجوزہ ری ڈیزائننگ پلان کا تھری ڈی ڈیزائن تیار کرے مکمل جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے تمام داخلی راستوں کو لاہور کی تاریخ، ثقافت اور جدید آرکیٹیکٹ سے مزین کیا جائیگا۔ کمشنر لاہور نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صفائی اور روڈ واشنگ روزانہ اور باقاعدہ کریں، اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا، لاہور کی تمام تحصیلوں میں صفائی کے بعد روڈ واشنگ شیڈول کا حصہ ہے۔اس موقع پر سی او ایم سی ایل شاہد کاٹھیا، اے سی راوی ٹاون، آئی ڈیپ، پی ایچ اے، ایل ڈی اے، ایل ڈبلیو ایم سی افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔
Read Next
2 گھنٹے ago
*کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا لکشمی، ہائیکورٹ چوک۔جی پی او اور قرطبہ چوک کا دورہ*
2 گھنٹے ago
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری،کمشنر لاہور نعمان یوسف کا پٹھان کالونی فیروزوالہ کا دورہ
3 گھنٹے ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت کھیوٹ تقسیم اور ریونیو امور پر اہم اجلاس*
1 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت 40 ویں سینئر مینیجمنٹ کورس کے شرکاء کیلئے تعارفی سیشن۔ڈی سیز نے بریفنگ دی۔*
1 دن ago
*یوم استحصال کشمیر۔کمشنر لاہور نعمان یوسف اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی یکجہتی کشمیر ریلی*
Related Articles
*دوتا چاراگست عرس داتا صاحب تقریبات ہونگی۔لاکھوں عقیدتمند شریک ہونگے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف*
5 دن ago
*لاہور،983واں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش/انتظامات/کمشنر لاہور نعمان یوسف کا دورہ۔*
5 دن ago




