تقرری کے منتظر شہزاد اختر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ تعینات

محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرری کے منتظر لوکل گورنمنٹ سروس ایڈمنسٹریٹو فنکشنل یونٹ گریڈ 18 کے شہزاد اختر کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ تعینات کردیا ہے۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی جانب سے اس خالی اسامی پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button