مری میں تین کے لئے دفعہ 144 نافذ*

12,13,14 اگست کو مال روڈ مری پر صرف سیاح فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔ڈپٹی کمشنر مری کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button