صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کے اعزاز میں میاں ندیم مغل وائس چئیرمین میونسپل کمیٹی ڈسکہ کی طرف سے عشائیہ دیا گیا۔جس میں تمام یونین کونسلز کے چئیرمین، وائس چئیرمین اور کونسلرز نے شرکت کی۔
وزیر بلدیات پنجاب
میاں ذیشان رفیق ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 51 ڈسکہ
ریسٹ ہاؤس کیمپ آفس میں حلقہ سے آئے ہوئے لوگوں کی ملاقات اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر صوبائی وزیر بلدیات نے مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے. اور اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ مائم مشاق اور بلدیہ,سی ای او ڈسکہ محمد الفت شہزاد، سی او ضلع کونسل فدا امیر بھی موجود تھے





