*کوئٹہ شہر میں آوارہ مویشیوں کے خلاف کریک ڈاؤن*

کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ویٹرنری ڈاکٹر غلام مصطفیٰ بگٹی، انسدادِ تجاوزات سیل کے انچارج علی رضا درانی نے عملے کے ہمراہ شہر میں آواراہ مویشیوں کو قبضے میں لے کر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ایم ٹی ورک شاپ منتقل کر دیا۔

جواب دیں

Back to top button