*۔وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیحات میں صفائی ،پرائس کنٹرول ،تجاوزات کا خاتمہ شامل ہیں*کمشنرلاہور

کمشنر لاہور نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی اولین ترجیحات میں صفائی۔پرائس کنٹرول۔تجاوزات کا خاتمہ شامل ہیں انہوں نے کہا کہ

۔ڈاگ بائٹ۔مین ہول کورز اور سلنڈر بلاسٹ واقعات کا بروقت تدارک ناگزیر ہے۔ کمشنر لاہور نے میوٹیشن،سٹیمپ ڈیوٹی،ایگریکلچر انکم ٹیکس اور آبیانہ مد میں ریکوری کا جائزہ لیا۔کمشنر لاہور کو آگاہ کیا گیا کہ موضع ڈیجیٹائزیشن میں لاہور ڈویژن کے 271 مواضع میں سے 263 کی سکیننگ مکمل ہوچکی ہیں۔

موضع ڈیجیٹائزیشن میں لاہور کے 142مواضع میں سے 134کی سکیننگ مکمل۔8 نوٹیفائیڈ ہوچکے۔پرائس کنٹرول کیلئے قیمت ایپ پر شکایات 31ہزار موصول۔21ہزار کا ازالہ کیا جا چکا ہے۔کمشنر لاہور نے ہدایت کی کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں کی فہرستیں تیارکریں۔سخت ترین ایکشنز لیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button