سرکاری ملازمتوں کے لئے عمر میں رعایت ختم،سندھ حکومت کا نوٹیفکیشن

حکومت سندھ کے مطابق جنوری 2023 کے نوٹیفکیشن نمبر SOII(SGA&CD)5-64/2011 کے تحت دی گئی 15 سال کی عمر کی رعایت کو اب 1 جنوری 2025 سے ختم کیا جا رہا ہے۔

تاہم، ان امیدواروں پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوگا جن کے بھرتی کے کیسز پہلے سے متعلقہ حکام یا سندھ پبلک سروس کمیشن کے پاس زیر غور ہیں۔

جواب دیں

Back to top button