"شہید حکیم محمد سعید کے افکار صاحب الرائے اور مستقبل کے معمار” کے موضوع پر گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ۔

پروگرام میں جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال جسٹس ریٹائرڈ نذیر احمد غازی، قیوم نظامی، پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم سلمہ اعوان، سرفراز سید ، برگیڈیئر حامد سعید اختر ،ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، ڈاکٹر پروین خان ،خالدہ جمیل چوہدری ، فرح ہاشمی ، رضا ریاض ، کاشف ادیب جاودانی ،پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عطا ، توفیق الرحمن سیفی ،محمد نصیر الحق ہاشمی، مہر عبدالرؤف ،عثمان غنی جناب اعجاز احمد اعجاز ،ڈاکٹر مصطفی کمال ، ایم اے شکوری ، پروفیسر ڈاکٹر نصیر چوہدری ، رانا امیر احمد خان جناب پروفیسر ڈاکٹر مشکور اے صدیقی ، طیبہ ضیا چیمہ ، حکیم سلیم اختر ، حکیم مرغوب احمد ہمدانی ، اقبال راہی ، اقبال پیام ،نواز کھرل ، ضیاء الحق نقشبندی ، راشد حمید کلیامی حکیم عمر توصیف دھول حکیم حارث نسیم حکیم عثمان باسط چشتی ، جاوید نوری ، سید محمد حسن جناب انوار قمر انجینئر محمد آصف ، راشد حجازی سمیت دیگر دانشور حضرات اساتذہ کرام والدین اور طلباء و طالبات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی






