ڈی جی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ احمد کمال مان ،ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ شاہد لطیف، سیکشن آفیسر پروجیکٹس مدثر افضال،سیکشن آفیسر کمپنیز اسلم ندیم ،جنرل مینیجر آئی ڈی پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی مسعود تمنا ,ڈپٹی مینیجر پسپ طلحہ زبیر جی آئی زی پاکستان ،سب نیشنل گورننس کے نمائندگان نے شرکت کی ۔

اس موقع پر سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کو لوکل گورنمنٹ کے زیر انتظام تمام فارن فنڈڈ پراجیکٹس کی کارکردگی سمیت مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ڈونر پراجیکٹس کے درمیان رابطہ کاری بہتر بنانے کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا






