وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف نے پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے-وزیراعلی مریم نوازشریف نے سوگوار خاندان سے تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہا کہ خواجہ شاہد محمود کی پروفیشنل خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا-
Read Next
11 گھنٹے ago
پنجاب،متعدد صوبائی سیکرٹریز تبدیل،افتخار علی ساہو ایڈیشنل چیف سیکرٹری،محمد جہانزیب سیکرٹری سروسز تعینات
12 گھنٹے ago
حکومت پنجاب نے چھ اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،اے سی فیروز والا اور ٹیکسلا کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
13 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ریپ،بچوں سے زیادتی اور بدعنوانی کے مکمل خاتمے کے لئے فول پروف پلان طلب کر لیا
18 گھنٹے ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،وسیم احمد ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ،اسامہ مجید چیمہ ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹرز ایل ڈی اے تعینات
20 گھنٹے ago





