محکمہ بلدیات سندھ نے سید جواد حسین شاہ کو چیف آفیسر ضلع کونسل شکار پور تعینات کر دیا

محکمہ بلدیات سندھ نے سید جواد حسین شاہ کو چیف آفیسر ضلع کونسل شکار پور تعینات کر دیا ہے۔وہ میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن جئے شاہ ضلع سکھر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے ضلع کونسل شکار پور کی خالی آسامی پر ان کی بطور چیف آفیسر تقرری کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button