بلدیہ عظمٰی کراچی ایک سال سے زائد کا میونسپل ٹیکس ایک ماہ میں 22 کروڑ 80 لاکھ جمع،میئر کراچی کو چیک موصول

بلدیہ عظمٰی کراچی جو ٹیکس ایک سال میں بھی اکٹھا نہیں کرسکی وہ اب ایک ماہ میں جمع ہو گیا ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ستمبر میں میونسپل ٹیکس کے طور پر 228 ملین روپے سے زائد جمع ہوئے اور رقم کے ایم سی کے حوالے کر دی گئی۔ یہ کے ایم سی کو ترقی کی صلاحیت کے ساتھ مالی طور پر قابل عمل بنانے کا پہلا قدم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button