وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت گندم کی فصل کی بوائی کے اہداف کے حوالے سے لاہور ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا۔سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو اور کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی اور حکمت عملی کا اشتراک کیا۔وزیر زراعت نے انتظامات پر اطمنان کا اظہار کیا۔

Read Next
16 گھنٹے ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ضلعی سطح کے اسٹیم مقابلوں میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت
16 گھنٹے ago
تین دنوں میں 9 لاکھ گھرانوں تک رسائی حاصل کر کے 13 لاکھ 40 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے،ڈی سی لاہور
2 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کی زیر صدارت ہفت روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دوسرے دن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
2 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا گوالمنڈی، نسبت روڈ، لکشمی اور ایبٹ روڈ کا دورہ
3 دن ago





