اجلاس میں مقامی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے علاوہ ڈویژنل انتظامیہ کے افسران اور کنٹریکٹرز کی شرکت,
سی ای او راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی رانا ساجد صفدر کی ستھرا پنجاب کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی، صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت نئی برینڈنگ والی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔