کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے دل گھنٹہ گھر اور اس سے ملحقہ 8 بازاروں کو جدید اور خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔بجلی، گیس اور واسا کی لائنیں انڈر گراؤنڈ ہوں گی، تجاوزات کے خلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، فوڈ کورٹ، واک ویز اور بیٹھنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔کچہری بازار کو وائر فری بنا کر جدید اور دلکش شکل دی جائے گی۔یہ منصوبہ شہری سہولیات اور شہر کی خوبصورتی میں سنگ میل ثابت ہوگا اور فیصل آباد کو عالمی معیار کا ماحول فراہم کرے گا۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*لاہور میں جاری پولیو مہم جائزہ.کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ایل او ایس پولیو سنٹر۔رسول پارک۔سمن آباد ایریاز کا دورہ.*
9 گھنٹے ago
*ڈی سی لاہورکی صدارت میں انسداد پولیو کا جائزہ اجلاس*
1 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا قصور میں جاری ترقیاتی و بیوٹیفکیشن پراجیکٹس کا دورہ۔*
2 دن ago
*ایم ڈی کیٹ امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ ہے۔غیر متعقلہ اشخاص کا داخلہ بند ہے۔کمشنر لاہور*
3 دن ago
*ڈی سی ز اور اے سی ز براہ راست پٹرول پمپس سے جاری سبسڈی کو مانیٹر کررہے ہیں۔کمشنر لاہور*
Related Articles
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے داتا گنج بخش زون کے مختلف علاقوں کا دورہ
6 دن ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
1 ہفتہ ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
2 ہفتے ago

